Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



منی، مذی اور ودی



سوال: مفتی صاحب مذی اورودی اور منی میں کیا فرق ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: واضح رہے کہ مرد و زن کی اگلی شرم گاہ سے پیشاب کے علاوہ تین قسم کے مادے نکلتے ہیں: منی، مذی اور ودی۔

 



Leave a Comment