Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جہاز میں نماز کے وقت کا اعتبار؟



سوال: جہاز میں نماز کے وقت کا اعتبار کہاں کا ہوگا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: جہاں آپ ہیں وہیں کے وقت کا اعتبار ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment