Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



قرآن خوانی کے بعد دعوت



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال: مفتی صاحب خدمت اقدس میں عرض ہے کہ جب کسی کے گھر کوئی انتقال کر تا ہے یاکوئی نیا گھر بنا تاہے قرآن مجید پڑھنے کیلئے بلاتا ہے، دعا کے بعد مٹھائی اور ناشتہ کا انتظام کرتا ہے یہ کھانا کیسا ہے دونوں کاحکم برابر ہے یاکوئی فرق ہے؟جواب مطلوب ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: قرآن کا پڑھنا خیر وبرکت کا ذریعہ ہے، اور اس کے پڑھنے کا ثواب لوگوں کو پہنچتا ہے، لہذا ایصالِ ثواب یا برکت کے حصول کے لیے قرآن خوانی تو بلاشبہ دُرست ہے، لیکن اس میں چند اُمور کا لحاظ رکھنا ضروری ہے:

 



Leave a Comment