Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



زم زم تبرک کے لئے استعمال کرنا؟



سوال: کیا زم زم کا پانی آنکھوں میں بطور تبرک ڈالنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: جی ہاں زم زم کا پانی بطورِ تبرک یا علاج کے لئے آنکھوں میں ڈالنا بھی جائز ہے۔ ارشادالساری: (ص: 330، ط: دارالفکر)
ویجوز الاغتسال والتوضؤ بماء زمزم ولا یکرہ عند الثلاثۃ خلافا لأحمد علی وجہ التبرک أی لا بأس بما ذکر الا انہ ینبغی أن یستعملہ علی قصد التبرک بالمسح أو الغسل أو التجدید فی الوضوء...الخ۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment