Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



غسل جنابت



سوال: مفتی صاحب میں ایک جوائنٹ فیملی میں رہتا ہوں، بیت الخلاء اورغسل خانہ ایک ہی ہے۔ غسل جنابت میں بہت پریشانی ہوتی ہے کیونکہ دوسرے لوگوں کی نیند خراب ہوتی ہے، کبھی کبھی وہ غصہ بھی ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: غسل جنابت تو فرض ہے وہ تو کو کرنا ہی ہے۔ لہذا جہاں تک ممکن ہو آپ احتیاط کریں کہ زیادہ آواز وغیرہ نہ ہو کہ اس سے دوسرے لوگوں کی نیند خراب ہوجائے۔ اور جتنی جلدی ممکن ہوسکے دوسری جگہ انتظام کرلیں۔

 



Leave a Comment