Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



گروی رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اٹھانا؟



سوال: حضرت ایک مسئلہ یہ معلوم کرنا تھا کہ کسی کو قرض دے کر ضمانت میں اس کی زمین لینا اور جب تک وہ قرض ادا نہیں کرتا تب تک قرض دار کے لئے اس زمین سے فائدہ اٹھانا کہاں تک جائز ہے؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔

 



Leave a Comment