سوال: کبوتر کی بیٹ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: کبوتر کی بیٹ پاک ہے۔ وأما خرء ما یوکل لحمہ من الطیور سوی الدجاجۃ والبطء والإوز ونحوہما فطاہر عندنا کالحمامۃ والعصفور ونحوہما· (کبیری) واللہ تعالیٰ اعلم