Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



حاملہ عورت کو سورج گرہن کے وقت کیا کرنا ہے؟



سوال: مفتی صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ حاملہ عورت کو سورج گرہن یا چاند گرہن کے ٹائم کیا کرنا چاہئے اور کیسے رہنا چاہئے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: واضح رہے کہ سورج گرہن یا چاند گرہن کے وقت مسلمانوں کو اصل حکم یہ ہے کہ اللہ کی طرف متوجہ ہوں، اور یہ حکم مردوں اور عورتوں (جن میں حاملہ عورتیں بھی ہیں) سب کے لیے ہے۔

 



Leave a Comment