Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جلیٹن والی دواؤں کا استعمال؟



سوال: جن دواؤں میں جلیٹین ہو ان کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: صورت مسؤلہ میں جب تک ان دواؤں میں حرام اجزاء کے شامل ہونے کا قطعی طور پر یقین نہ ہوجائے اس وقت تک حلت وحرمت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ جلیٹین حلال چیزوں سے بھی بنائی جاتی ہے۔اور ان دواؤں کا استعمال عام ہے اور ہرطرح کے لوگ ان کو استعمال کررہے ہیں تو محض شبہ کی وجہ سے ان کے استعمال سے بچنے کا حکم نہیں کیا جاسکتا، بلکہ ان کا استعمال کرنا جائز ہوگا۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment