Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



عصر کی نماز مثل اول پڑھنا؟



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال: معلوم یہ کرنا ہے کہ یہاں سعودی عرب میں عصر کی نماز مثل اول پر ہوجاتی ہے اور نماز کے بعد غروب آفتاب تک بہت سارا وقت ہوتا ہے تو کیا اس درمیان نوافل یا کوئی اور فرض نماز پڑھ سکتے ہیں؟

 



Leave a Comment