Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



لڑکیوں سے دوستی کرنا؟



السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال: کیا ہم غیر مسلم لڑکی سے دوستی کرسکتے ہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: کسی مسلمان لڑکے کا نامحرم لڑکی سے خواہ مسلم ہو یا غیر مسلم دوستی کرنا جائز نہیں ہے، سخت گناہ ہے۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment