Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



کبوتر کو ذبح کرنا؟



ایک سوال ہے کہ کیا کبوتر کو پانی میں اتر کر ذبح کرنا ضروری ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: ایساکچھ بھی نہیں ہے۔

 



Leave a Comment