Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سمدھی، سمدھن کا آپس میں زنا کرنا؟



سوال: زید کے والد نے زید کی ساس کے ساتھ ہمبستری کرلی تو کیا زید کے نکاح پر کوئی فرق پڑے گا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: زید کے والد کا زید کی ساس کے ساتھ زنا کی صورت میں زید کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑیگا۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment