سوال: کیا ہم غیر مسلم لڑکی سے دوستی کرسکتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: کسی مسلمان لڑکے کا نامحرم لڑکی سے خواہ مسلم ہو یا غیر مسلم دوستی کرنا جائز نہیں ہے، سخت گناہ ہے۔ واللہ اعلم