Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سترہ کی لمبائ اور چوڑائی کتنی ہونی چاہیے؟



السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
حضرت مجھے سترہ کے بارے میں معلوم کرنا تھا کہ اس کی لمبائ اور چوڑائی کتنی ہونی چاہیے؟ اگر زمین سے ایک دو انچ اوپر ہو جائے تو کوئی بات تو نہیں؟ جواب مرحمت فرمائیں نوازش ہوگی.

بسماللہالرحمن_الرحیم
الجوابوباللہالتوفیق واضح رہے کہ سترہ کی لمبائی کم از کم ایک ہاتھ (یعنی دو بالشت کی مقدار) ہونی چاہئے، اور اس کی موٹائی کم از کم ایک انگلی کے برابر ہونی چاہیے۔ فقطواللہاعلمبالصواب

 



Leave a Comment