Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



آب زمزم کھڑے ہوکر پینا؟



سوال: مفتی صاحب، زمزم کو کھڑے ہوکر پینے میں راجح قول کیا ہے؟ کیا یہ مستحب عمل ہے یا صرف جائز؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: زمزم کنویں کے پاس کھڑے ہوکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زمزم کا پینا ثابت ہے اسی بنا پر فقہاء نے اسے کھڑے ہوکر پینا مستحب لکھا ہے۔ اور یہ محض اس پانی کے احترام کی وجہ سے ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment