Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



داماد کا ساس سے پردہ ہے کہ نہیں؟



سوال: مفتی صاحب یہ معلومات کرنی ہے کہ سسر کے مرنے کے بعد دامادوں کا ساس سے پردہ ہے کہ نہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: ساس کا داماد وں سے پردہ نہیں ہے۔کیونکہ ساس محرمات ابدیہ (ایسی عورتیں جن سے کبھی نکاح نہیں ہوسکتا) میں سے ہے۔ ہاں اگر فتنہ کا خطرہ ہو پردہ کرنا ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment