Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



نوافل کے لئے جگہ بدلنا؟



سوال: فرض نماز کے بعد سنت و نوافل کے لیے جگہ بدلنا مستحب ہے یا واجب؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: فرض نماز کے بعد سنتوں کے لیے جگہ بدلنا لازم وضروری نہیں ہے، صرف مستحب ہے؛ تاکہ نماز پڑھنے والے کے لیے دو مقام گواہ بن جائیں یا فرائض وسنن میں امتیاز ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment