Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



صاحب نصاب حاجی پر قربانی کا حکم؟



سوال: ایک حاجی پر نصاب والی قربانی واجب تھی، وہ قربانی نہیں کی صرف حج والی کی، تو حج ہوا کی نہیں رہنمائی کریں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: اس صورت میں حج تو ادا ہو جائے گا، لیکن نصاب والی قربانی نہ کرنے کا گناہ ہوگا۔واللہ اعلم

 



Leave a Comment