Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



مدرسے کی رقم کو قرض دینا؟



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب حضرت مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا مدرسے کی رقم کسی کو قرض دے سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: وہ رقم امانت ہے اس میں سے آج کے دَور میں کسی کو قرض دینا جائز نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment