Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سوتیلی بہن سے پردہ؟



سوال: معلوم یہ کرنا ہے کہ میرے باپ نے جن سے نکاح کیا ان كی پہلے شوہر سے ایک بیٹی ہے تو کیا وہ بیٹی میرے بھائی اور باپ کے لیے محرم ہوگی؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: سوتیلی والدہ کی لڑکی جو کہ دوسرے شوہر سے ہے لڑکے کے لئے محرم نہیں ہوگی۔
وأما بنت زوجۃ أبیہ أو ابنہ فحلال(الدر المختار وحاشیۃ ابن عابدین (رد المحتار) 4/ 105،ط: زکریا،دیوبند، فصل فی المحرمات)
باپ کے لئے محرم ہوگی۔
وَرَبَاءِبُکُمُ اللَّاتِی فِی حُجُورِکُمْ مِنْ نِسَاءِکُمُ اللَّاتِی دَخَلْتُمْ بِہِنَّ فَإِنْ لَمْ تَکُونُوا دَخَلْتُمْ بِہِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْکُمْ.'' (النساء:23۔22)

 



Leave a Comment