Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جانوروں کا فطرہ؟



السلام علیکم۔
عرض یہ ہے کہ جو فطرہ نکالا جاتا ہے۔ گھر میں جتنے انسان ہیں چھوٹے بڑے سبھی کا نکالا جاتا اور جو گھر میں جانور وغیرہ پالے جاتے ہیں مثلاً بکری تو اسکا فطرہ نکالنا چاہیے یا نہیں
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنے کاحکم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment