سوال: کیا طواف وداع میں بھی احرام باندھنا ضروری ہے؟ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم الجواب وباللّٰہ التوفیق: جی ضروری نہیں ہے سلے ہوئے کپڑوں میں بھی کیا جاسکتا ہے۔