Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



بھول سے معتکف کا مسجد سے نکلنا؟



السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
سوال: اگر معتکف بھولے سے مسجد کی حد سے نکل جائے تو کیا حکم ہے؟ اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: گر معتکف بھولے سے ایک ساعت کے لئے بھی مسجد سے باہر نکل جائے تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔
الدر المختار: (447/2، ط: دار الفکر) (فلو خرج) ولو ناسیا (ساعۃ) زمانیۃ لا رملیۃ کما مر (بلا عذر فسد) فیقضیہ۔

 



Leave a Comment