Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



معتکف اگر ناپاک ہوجائے؟



سوال: معتکف کو اگر احتلام ہو جائے اور غسل خانہ خالی نہ ہو، یا غسل خانہ تو خالی ہو لیکن اس کے پاس پہننے کے کپڑے نہ ہوں تو ایسی صورت میں معتکف کیا کرے؟ مسجد میں رہ کر غسل خانہ کے خالی ہونے کا انتظار کرے یا باہر رہ کر؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: مسجد کی شرعی حدود کے باہر رہ کر غسل خانہ خالی ہونے کا انتظار کریگا۔

 



Leave a Comment