Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



غیر مسلم کو آب زمزم دینا؟



سوال: کیا ہم غیر مسلم کو حج سے یا عمرہ کرکے آنے کے بعد کھجور یا زمزم دے سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: جائز ہے، شرعاً کچھ مانع اس میں نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment