Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



شرعی مسافت میں مکمل نماز پڑھنا؟



سوال: شرعی سفر میں نماز کا وقت شروع ہوگیا اور ہم نے وقت نکلنے کے ڈر سے نماز راستے میں چار رکعت پڑھ لی تو کیا وہاں ہم پر قصر کرنا تھا؟ اگر قصر کرنا تھا تو اب کیا کریں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد اپنے شہر کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے نماز راستے میں ادا کرتے ہیں تو قصر نماز پڑھیں گے۔ لہذا اگر انھوں نے دو رکعت پر قعدہ کرلیا تھا تو اعادہ کی ضرورت نہیں، البتہ عمداً ایسا کرنا صحیح نہیں۔

 



Leave a Comment