Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جوتا یا چپل پہن کر قرآن پڑھنا؟



سوال: کیا جوتے اور چپل پہن کر قرآن پڑھ سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: افضل یہ ہے کہ جوتے اتارکر قرآن کریم کی تلاوت کی جائے یہی ادب واحترام کاتقاضا ہے،تاہم جوتے اتارنے میں دشواری یامجبوری ہوتوجوتوں سمیت بھی قرآن پاک کی تلاوت کرنادرست ہے۔

 



Leave a Comment