Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



مقتدی کا اپنے امام کو لقمہ دینا؟



سوال: مسئلہ یہ ہے کہ اگر امام صاحب نے آیت سجدہ پڑھی اور امام صاحب کو سجدہ کرنا یاد نہیں رہا تو پیچھے سے کوئی مقتدی سجدہ کرنے کے لیے لقمہ دے سکتا ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: آیتِ سجدہ پڑھنے کے باوجود اگر امام سجدہ نہ کرے تو مقتدی بطورِ لقمہ ”اللہ أکبر“ کہہ سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment