Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



زمین پر ناجائز قبضہ کرنا؟



سوال: روڈ کی جگہ پر قبضہ کرکے دکان وغیرہ بنالینا؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: کسی فرد کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا شرعا جائز نہیں ہے، اسی طرح دکان یا گھر کے آگے کی سرکاری زمین یا راستے پرقبضہ کرنا بایں طور کہ اس کی وجہ سے آمد ورفت میں پریشانی ہو یا صفائی اچھی طرح نہ کی جاسکے شرعا جائز نہیں ہے۔

 



Leave a Comment