Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



ہیر ڈائی سے وضو اور غسل کا حکم؟



سوال: یہ جو ہیر ڈائی آج کل بازار میں ملتے ہیں جیسے: گارنیر، گودریج وغیرہ۔ سوال یہ تھا کہ کیا ان کے لگانے سے غسل ہو جاتا ہے؟ کیا کوئی طریقہ ہے جس سے انہیں چیک کر سکے کہ یہ صرف بالوں کو کلر کرتے ہیں یا کوئی پرت، کوٹنگ بالوں پر چڑھا دیتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: اس چیز پر لکھا ہوتا ہے کہ واٹر پروف ہے کوٹنگ ہوتی ہے یا نہیں اگر واٹر پروف کوٹنگ ہوگی تو غسل نہیں ہوگا، لہذا اسی پیکٹ پر پڑھ لیا جائے۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment