Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



مصلّے پر خانۂ کعبہ اور روضۂ اقدس کی تصویر



سوال: آجکل جاۓ نماز یعنی مصلّے پر خانۂ کعبہ اور روضۂ اقدس کی تصویر بنی ہوتی ھے اس پر نماز پڑھنا اور ان مقدس تصویر پر قصدا یا بلا قصد پیر رکھنا کیسا ھے؟ وضاحت فر مائیں
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق: جائے نماز (مصلے) میں اگر کعبہ (بیت اللہ) یا گنبدِ خضرا کی تصویر ہو تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ ایسی جائے نماز کے استعمال میں یہ خیال کرنا چاہیے کہ بالقصد کعبہ یا گنبدِ خضرا کی تصویر پاؤں کے نیچے نہ آئے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment