Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



عرفہ کے دن مغرب کی نماز



السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال: یوم عرفہ کے دن مغرب کی نماز جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبا الله التوفيق: مغرب اور عشاء کو اکٹھا پڑھنے کے لئے جماعت شرط نہیں، خواہ جماعت سے پڑھیں یا تنہا دونوں کو عشا کے وقت میں ہی ادا کریں

 



Leave a Comment