Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



قربانی كے لئے نصاب



سوال: مفتی صاحب کیا اگر کسی عورت کے پاس دو تولہ سونا یا تین تولہ سونا ہو تو کیا اس کو بھی قربانی ہے یانہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق: اگرصرف سونا ہے نقد روپیہ یا چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے تو اس پر قربانی واجب نہیں، صاحب نصاب نہ ہونے کی وجہ سے۔
اور اگر تھوڑی بھی نقدی ہے تو نقدی اور سونے کی قیمت دونوں کا مجموعہ ملا کر 52.5 تولے چاندی کی قیمت کے برابر پہنچ جاتا ہے تو شرعاً وہ صاحب نصاب ہے اس پر قربانی واجب ہے۔
فقط والله تعالي اعلم

 



Leave a Comment