Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سوتیلی ماں سے نکاح جائز نہیں



سوال:کیا باپ کے طلاق دینے کے بعد عدت طلاق گزر جانے كے بعد سوتیلی ماں سے نکاح جائز ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق: جس عورت سے باپ نے نکاح کیا ہو اس سے اولاد کے لیے نکاح جائز نہیں، خواہ باپ نے طلاق دیدی ہو، باپ کی منکوحہ سے بنص قرآنی نکاح اولاد کے لیے حرام ہے.
وَلَا تَنكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُم مِّنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ ۚ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَمَقْتًا وَسَاءَ سَبِيلًا (الآیة، النساء 22)
فقط والله اعلم

 



Leave a Comment