سوال: تجارت کے کام میں کوئی رکاوٹ نہ آئے یا کوئی نقصان نہ ہو اس کے لئے کیا پڑھنا چاہئے؟ باسمہ سبحانہ و تعالیٰ الجواب وباللہ التوفیق: اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ فَاعْفُ الْغِنٰی وَالتُّقٰی۔ پڑه ليا كريں۔