Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سجدہ سہو کے لئے الگ سے کوئی نیت نہیں ہے



سوال: سجدہ سہو کی نیت کس طرح کریں؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: سجدہ سہو کے لئے الگ سے کوئی نیت نہیں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان اس کے پاس آکر اس کو شبہ میں ڈالتا ہے تا آں کہ اسے پتا نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعت نماز پڑھی ہے، لہذا جب تم میں سے کوئی اس طرح بات محسوس کرے تو اسے چاہئے کہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے اور کرلے۔ (مسلم شریف 1/210، کتاب المسائل 327)

 



Leave a Comment