Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



ریشم کا استعمال؟



سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا میرا ایک سوال ہے کہ مرد حضرات کے لیے ریشمی لباس نہیں پہن سکتے ہے ریشم کا کپڑا کیا ہوتا ہے اور ریشم کا اج کل میں اس کا کیا نام سے بولا جاتا ہے؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: ریشم کا کپڑا پہننا مسلمان مردوں کے لیے حرام ہے، سلک بھی ریشم کوکہتے ہیں، لہٰذا اس کا بھی وہی حکم ہوگا۔ اگر آپ کی مراد سلک سے کچھ اور ہے تو اس کی وضاحت فرمائیں۔ اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔

 



Leave a Comment