Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



حالت حیض میں قرآنی وظائف؟



سوال: حالت حیض میں عورت کے لئے قرآنی وظائف پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: واضح رہے کہ قرآنِ کریم کی جن آیات میں دعا کے معنی ہیں،ان کواوراد و ظائف کی نیت سے حیض کی حالت میں پڑھنا درست ہے،البتہ جن آیات میں دعاء کے معنی نہیں ان کو حیض کی حالت میں پڑھنا درست نہیں۔ فقط واللہ تعالی اعلم

 



Leave a Comment