Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سجدہ سہو کا بھول جانا



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مسئلہ یہ ہے کہ نمازی سجدہئ سہو بھول گیا اور سلام پھیر دیا لیکن اسی حالت میں بیٹھا ہوا تھا تو سجدہئ سہو یادہ آگیا تو اب اگر وہ سجدہ سہو کرتا ہے تو کیا صرف سجدہ کرے گا؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: سہو کے دو سجدے کرکے دوبارہ التحیات، درود شریف اور دعا پڑھ کر سلام پھیریگا۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment