Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



قبرستان میں چپل پہن کر چلنا؟



سوال: قبرستان میں چپل پہن کر جانا چاہئے یا نہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: قبروں پر نہ چلیں بلکہ قبور سے بچ کر چلیں تو جوتا چپل پہن کر چلنے میں بھی کچھ حرج نہیں نہ ہی مکروہ ہے۔
والمشی فی المقابر بنعلین لا یکرہ عندنا کذا فی السراج الوہاج اھ (الفتاوی الہندیۃ: ۱/۱۶۷)

 



Leave a Comment