Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



رکوع اور سجدے کی تسبیحات کو زور سے پڑھنا؟



سوال: بعدہ عرض ہے کہ ایک صاحب فرض نماز میں امام صاحب کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں اور رکوع وسجدے کی تسبیحات قعدہ میں دعائیں اس زور سے پڑھتے ہیں کہ انکی آواز امام صاحب اور قریب والوں کے کانوں میں پڑتی ہے تو کیا ان صاحب کا یہ عمل بلا کراہت درست ہے؟ یا دعاء وتسبیحات اس طرح پڑھنے کے کراہت پیدا ہوتی ہے؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں۔

 



Leave a Comment