Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



عمرہ کرنے والے کو حاجی کہنا؟



سوال: السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ کیسے مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک شخص نے صرف عمرہ کیا ہے تو آیا اس عمرہ کرنے والے شخص کو ہم حاجی کہہ سکتے ہیں یا نہیں برائے مہربانی جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: عمرہ کرنے والے کو ’’معتمر‘‘ کہتے ہیں، اور چوں کہ عمرہ بھی ایک اعتبار سے حجِ اصغر ہے؛ اس لیے کبھی عمرہ کرنے والے کو بھی حاجی کہہ دیا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment