Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جرمانہ میں انٹریسٹ کا روپیہ دینا؟



پولیس والوں نے بائیک (Two Wheeler) کا فائن (Fine) کردیا۔ سوال یہ ہے کہ: بینک کا سودی رقم اُس بائیک کا فائن ادا کرنے کے لئے کیا استعمال کرسکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: سود کی رقم ٹریفک چالان یا جرمانہ کی ادائیگی میں خرچ نہیں کی جاسکتی، اس رقم کو غرباء و مساکین مستحقین زکاۃ پر بلانیت ثواب صدقہ کرنا واجب ہے۔

 



Leave a Comment