Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



مودودی صاحب کی تفسیر پڑھنا؟



سوال: کیا مولانا مودودی کی تفسیر پڑھ سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: مودودی صاحب کی تفہیم القرآن میں بہت ساری چیزیں اہلِ حق اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، عامۃ المسلمین بھائیوں کو اس کتاب کا پڑھنا جائز نہیں، اس لیے کہ اعتقادی وعملی گمراہی میں اُن کے مبتلا ہوجانے کا سخت اندیشہ ہے، فتاوی رحیمیہ (ب) فتاوی محمودیہ (ج) فتاوی عثمانی (د) احسن الفتاوی وغیرہ کتب معتبرہ میں مدلل مفصل کلام ہے جو امور باعثِ گمراہی ہیں ان کو حوالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment