Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



شوہر کا بیوی کو غسل دینا؟



سوال: کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کو صرف دیکھ سکتا ہے۔ ہاتھ لگانے اور غسل وکفن کی اجازت نہیں۔ شامی میں ہے: ویمنع زوجہا من غسلہا ومسہا لا من النظر إلیہا علی الأصح، وہی لا تمنع من ذلک أی من تغسیل زوجہا دخل بہا أولا۔ (شامی، کتاب الجنائز، 2/198، ط: سعید) اور اگر آپ کا سوال زندگی میں غسل کرانے کے بارے میں ہے تو زندگی میں شوہر بیوی کو نہلا سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment