Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سود کا پیسہ جی ایس ٹی میں دینا؟



سوال:۔ انٹریسٹ کا پیسہ انکم ٹیکس اور جی، ایس، ٹی میں دے سکتے ہیں یا نہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: سرکاری بینک سے حاصل ہونے والی سودی رقم سے انکم ٹیکس اداء کرنا جائز ہے، اسی طرح جی، ایس، ٹی میں دینے کی بھی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment