Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



روزے میں لپ اسٹک لگانا؟



سوال:۔ کیا لپ اسٹک لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: روزہ میں لپ اسٹک لگانا جائز ہے، لیکن اگر منہ میں جانے کا خطرہ تو مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment