Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



روزے میں مسواک؟



سوال:۔ روزے کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ہے، اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
فتاوی ہندیہ میں ہے: ولا بأس بالسواک الرطب والیابس فی الغداۃ والعشی عندنا، قال أبو یوسف - رحمہ اللہ تعالی - یکرہ المبلول بالماء، وفی ظاہر الروایۃ: لا بأس بذلک، وأما الرطب الأخضر: فلا بأس بہ عند الکل، کذا فی فتاوی قاضی خان۔ (کتاب الصوم، الباب الثالث فیما یکرہ للصائم وما لا یکرہ، ج: 1، صفحہ: 199، ط: دار الفکر) فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment