Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



ناپاکی میں ذکر؟



سوال:۔ کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر و اذکار کر سکتے ہیں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: جی ہاں ذکر و اذکار کرسکتے ہیں، مگر بہتر یہ ہے کہ جلد از جلد غسل کرکے پاکی کی حالت میں ہوجائے، پھر ذکر میں لگے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment